ماہِ مبارک رمضان، جو ضبطِ نفس اور عالمِ اسلام میں یکجہتی کے فروغ کا مہینہ ہے، کے موقع پر مناسب ہے کہ افغانستان اور پاکستان اپنے اختلافات کو حسنِ ہمجواری اور مکالمے کے ذریعے حل کریں۔ جمہوریۂ اسلامی ایران گفتگو میں سہولت اور باہمی تعاون کے فروغ کے لیے ہر ممکن مدد کو تیار ہے۔ pic.twitter.com/3xi2MpqHMU